السلام علیکم!
میرے پاس کیبنٹو اور یو بنٹو دونوں لنکس ہیں میں ان میں مو ڈیم کو انسٹال نہیں کر پا رہا۔میرے مو ڈیم کا نام Ambient md3200 ہے اس کیے ڈرائیور کہاں سے ملیں گے ۔اور لنکس مین کیسے اور کہان سے مو ڈیم انسٹال ہو گا کیا اس کو 2k والے ڈرائیور لگیں گے۔