asakpke
محفلین
بوٹ کر کے کتاب کے بٹن پر کلک کریں، معلومات مل جائے گئی ۔MINIX کی انسٹالیشن میں ناکامی کے بعد Luit Linux کو ڈاؤنلوڈ کر کے چلانے کی کوشش کی ہے، لائیو سی ڈی ٹھیک چلتی ہے۔ لیکن انسٹالیشن کیسے ہوگی اس کی کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ پھر لائیو سی ڈی میں راؤٹنگ ٹیبل ایڈٹ کرنے کی کوشش کی ہے وہ بھی یہ کہتا ہے کہ اس یوزر کو تبدیلی کے حقوق حاصل نہیں ہیں حالانکہ روٹ سے لاگ ان کر کے تبدیلیاں کر رہا ہوں۔
کوڈ:
sudo luit-hdinstall