لنگوٹیے؟

Ijaz Ahmed

محفلین
بیوی اور لنگوٹیے دوست میں ایک قدر مشترک ہوتی ہے ،شوہر اور دوست مقامِ ولایت بھی پا لے تو بھی ان کی نظر میں نکھٹو ہی رہتا ہے۔اور سچ تو یہی ہے کہ ان دونوں کی اس محبت پر صبر سے ہی بندے کو یہ مقام حاصل ہوتا ہے
 
Top