لوئر دیر:’خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی‘

لوئر دیر میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی ڈال دی گئی ہے۔ بی بی سی

اگر یہ خبر درست ہے تو سمجھ سے باہر ہے۔ کیوں خواتین کو ووٹ ڈالنے پر پابندی ہے۔ اگر خواتین گھر سے باہر نہیں نکلتیں تو گھروں کے اندر پولنگ اسٹیشن بنادینا چاہیے تاکہ باپردہ خواتین ووٹ ڈال سکیں۔ پابندی والا معاملہ درست نہیں-
 

حسان خان

لائبریرین
غلط
وہاں ٹی ائی ہے ہی نہیں۔ بلکہ مقابلہ پی پی اور دوسروں میں ہے

چلیں فاٹا کی عورتوں کی بات چھوڑیے۔
اگر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو رائے دہی کی اجازت مل جاتی تو نوے فیصد ووٹ عمران خان کے حق میں ڈلتے۔
 
Top