شعیب سعید شوبی
محفلین
لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)
ابن انشاء کی مشہور کتاب “اردو کی آخری کتاب“ سے ماخوذ کہانی فلیش میں متحرک کارٹون کی صورت میں ملاحظہ فرمائیں!۔۔۔۔۔۔
[flash]http://www.urduweb.org/flash/fox_and_crow.swf[/flash]
محب علوی نے کہا:زبردست یار شعیب ، تم تو کمال کرو ہو۔
تم اندازہ نہیں لگا سکتے کہ کتنا لطف اٹھایا ہے میں نے یہ فلیش میں کہانی دیکھ کر۔ بچے اگر پڑھیں اسے تو وہ بھی بہت خوش ہوں گے۔
ایک تجویز ہے کہ اس میں جو مکالمے ہیں ان میں بھی آواز بھر دی جائے تو یہ اور دلچسپ ہو جائے گا۔ کیا اس طرح کی فلیش فائل بنانا سکھاؤگے نہیں
فرید احمد نے کہا:جناب شعیب صاحب یہ فلیش کہیں داون لوڈ کے لیے رکھ دو ،
بچوں کو مستقل دکھانے کو کام کی چیز ہے ۔
یہ کہانی تو سب جگہ ہی بچوں کی کتاب میں آتی ہے ،
اگر اس کو میں کمپیوٹر پر محفوظ کر لوں تو آف لائن بھی بچے دیکھ سکیں ۔
سلام