محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
مغلیہ دور میں خواجہ سرا بھی لونڈی کے طور پر رکھے جاتے تھے ،اس بارے میں آپ لوگ کیا کہتے ہیں ،کیا یہ جائز عمل تھا ؟
توبہ توبہ!بات مزاح کے زمرے میں چلی گئی ،
میرے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا وہ باندی کہلاتی ہے جس کو خدمت کے بدلے تنخواہ دی جائے اور لونڈی کو خدمت کے بدلےعلاوہ تنخواہ کے قیام و طعام دیا جائے ۔
؟؟؟؟؟؟؟؟توبہ توبہ!
عدنان بھائی تسی کمال او!
خلاصہ یہ کہ یہ ملازمہ باندی وغیرہ کچھ نہیں ہوتی۔ یہ ماضی کا قصہ ہوا۔؟؟؟؟؟؟؟؟
ٹھیک ہے بھیا ! ہم حفظ ماتقدم کے تحت اس لڑی کو صرف مناظر کریں گے کیونکہ آپ نے اشارہ کر دیا ہے کہ یہاں بونگیاں مارنا خطرے سے خالی نہیں ۔خلاصہ یہ کہ یہ ملازمہ باندی وغیرہ کچھ نہیں ہوتی۔ یہ ماضی کا قصہ ہوا۔
احتیاط کیجیے۔
احتیاط کا مشورہ لڑی سے نہیں بلکہ ملازمہ سے ہے۔ٹھیک ہے بھیا ! ہم حفظ ماتقدم کے تحت اس لڑی کو صرف مناظر کریں گے کیونکہ آپ نے اشارہ کر دیا ہے کہ یہاں بونگیاں مارنا خطرے سے خالی نہیں ۔
احتیاط کا مشورہ لڑی سے نہیں بلکہ ملازمہ سے ہے۔
کیوں کیا آپ کو ملازمہ نے شکایت کی ہے ہماری ؟احتیاط کا مشورہ لڑی سے نہیں بلکہ ملازمہ سے ہے۔
نہیں نہیں۔کیوں کیا آپ کو ملازمہ نے شکایت کی ہے ہماری ؟
بات مزاح کے زمرے میں چلی گئی ،
میرے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا وہ باندی کہلاتی ہے جس کو خدمت کے بدلے تنخواہ دی جائے اور لونڈی کو خدمت کے بدلےعلاوہ تنخواہ کے قیام و طعام دیا جائے ۔
کیوں کیا آپ کو ملازمہ نے شکایت کی ہے ہماری ؟
میری سمجھ کے مطابق اسلام کا مزاج یہ ہے کہ آقا اور غلام دونوں ہی در اصل خدائے کی رضا کےغلام ہیں اور آقا کا غلاموں کو آزاد کرنا ایک بہت عظیم نیکی کا شعار ہے اور انسان کی بہت سی خطاؤں کا کفارہ غلام کی گردن چھڑانے کے علاوہ کچھ نہیں۔اس سے صاف واضح ہے کہ اسلام میں غلامی کا تصور کوئی مستحسن نہیں بلکہ محض عارضی مسائل کی حکمت کی بنا پر قائم رہاہے ۔
آج کا انسان اپنی ہوس کا غلام ہے اس کی فکر نہیں ۔
ویسے نہ جانے اس لڑی کو شروع کرنے کی کیا حکمت ہے۔
اس لڑی کو شروع کرنے کی حکمت مجھے ذرا دیر سے ہی سہی پر سمجھ آگئی ہے۔ کچھ حیرانگی بھی ہوئی اور دکھ بھی ہوا لیکن خیر ہر کسی کا عمل اس کے ساتھ، ہمارا ہمارے ساتھ۔ بات چیت کرنے اور معلومات پہچانے میں کوئی حرج نہیں سو آخر میں یہی کہوں گی کہ چلو جی جو بھی جیسے بھی رہے مولا خوش رکھے ہم تو ہر کسی کا بھلا ہی چاہتے ہیں۔ خدا ہر کسی کو مذہب ٹھیک طرح سمجھنے اور سچ کا ساتھ بغیر کسی تعصب کے دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
حکمت تو نہ جانے کیا تھی۔ لیکن اس لڑی کے وسیلے سے میرے بہت سے کانسیپٹس کلیر ہو گئے۔
اگر اسلام شروع ہی میں ٹارچر بین کر دیتا تو مسلمانوں کا نقصان ہوتا یعنی یہ کہ مسلمان کسی قیدی کو ٹارچر نہ کر سکے جبکہ دشمن مسلمانوں کو ٹارچر کرتا رہے۔اگر اسلام شروع میں ہی غلامی ختم کردیتا اور غلام چھڑانے کے اصول وضع نہ ہوتے تو مسلمانوں کو نقصان ہوتا. یعنی یہ کہ مسلمان اگر کسی کو قیدی بنائے تو قانون نہ ہونے کے باعث فوراً چھوڑ دے جبکہ دشمن مسلمانوں کو قید کرکے رکھے. ایسے میں جنگی قیدیوں کو چھڑانے کے لئے تبادلے کا اصول بھی نہ ہوپاتا.
یہ ایمرجنسی پروسیجر کس کے لئے ہے؟یہ کہ قانون تو موجود ہے کہ اگر کبھی ضرورت پڑے تو کام آجائے
اگرچہ یہاں علماء نے بھی اظہار خیال کیا مگر میرے سامنے تو ایک ہی بات نکھر کر آئی کہ اگر احسان اللہ صاحب ساری بھارتی فوج سے لڑ کر بھارت سے کوئی مدھو بالا لونڈی بنا کر لے بھی آئے تو انہیں یہاں کوئی سکون سے رہنے نہیں دے گا۔حکمت تو نہ جانے کیا تھی۔ لیکن اس لڑی کے وسیلے سے میرے بہت سے کانسیپٹس کلیر ہو گئے۔