“پیغام کی تدوین کریں“ پر کلک کریں، پھر جو کھڑکی کُھلے گی، اس میں “اضافی اختیارات“ پر کلک کریں، پھر آپ عنوان کی تدوین کر پائیں گے۔
یہ تو میں نے اس وقت سنی تھی جب میں بچہ تھا اور خالد صاحب کے بارے میں کہوں گا شاعر تو بہت اچھے ہیں لیکن انسان مغرور ہیں
یہ تو میں نے اس وقت سنی تھی جب میں بچہ تھا اور خالد صاحب کے بارے میں کہوں گا شاعر تو بہت اچھے ہیں لیکن انسان مغرور ہیں
شکریہ بھائی جان، اسی کو استعمال کرتے ہوئے میں نے موضوع تدوین کر دیا ہے
نہیں جی شاعر سارے مغرور نہیں ہوتے کیا میں آپ کو مغرور لگتا ہوں
ویسے میری ملاقات بہت سے ادبی لوگوں سے ہوئی ہے اور ماشاءاللہ بہت اچھے اچھے انسان بھی ہیں شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں
اچھا مغرور ہیں، مجھے نہیں پتا تھا، پر یہ شاعر لوگ اکثر مغرور ہوتے ہیں، افسوس ہی ہوا ہے
تو کیا اب تم بڑے ہو گئے ہو؟
ضروری تو نہیں شادی شدہ جو ہوتے ہیں وہ بڑے بھی ہوتے ہیں۔
اپنی اس بات پر قائم رہیں ابھی میں اس کو یہاں سے کاپی کر رہا ہوں
مجھے یہ شاعر بلکل اچھا نہیں لگتا بلکہ میں تو یوں کہونگا کہ یہ شاعر ہی نہیں ہے
کیونکہ یہ ایک زبان میں شعر نہیں کہتے