بہت شکریہ عدنان بھائیماشاءاللہ ،
زبردست بہت پیارا کلام ۔
شکرگزار ہوں فرحان بھائیاچھی غزل ہے بھائی
میں بھی ایک مشورہ آپ کو دوں گا۔ایک مشوره البتہ دوں گا -آپ کی آواز ویسے ہی اچھی ہے ' سنگیت کی کیا ضرورت -
لکھنے کی کیا ضرورت
بہت شکریہ، استاد محترم!اچھی غزل ہے لیکن دو باتیں تنقیدی طور پر
روٹھنی قافیہ غلط ہے
اور
آخری شعر میں 'ہے' کے بغیر 'دھوپ' پسند نہیں آیا