لوٹ کا مال ۔۔

طالوت

محفلین
اچھا پیغام ہے ! عمل سے زندگی بنتی ہے ۔۔۔
زیادہ کچھ نہیں جھوٹ بولنا ہی چھوڑ دیں چاہے وہ مصلحتا کیوں نہ ہو تو اکثر مسائل حل ہو جائیں گے۔۔۔
لیکن اس میں بھی صہیونی اور یہودی سازش ؟ یوں لگتا ہے جیسے ان کو ہمارے ملک کے خلاف سازشیں کرنے کے علاوہ کوئی کام ہی نہیں ۔۔۔ قران اور نبی کا نظام ؟ قران ہی تو نبی کا نظام ہے ۔۔۔
وسلام
 
Top