لوٹ کر بدھو گھر کو ائے

PoPupwindow.aspx

ذرا اسکی چالاکیاں تو دیکھیے۔
بائیکاٹ بائیکاٹ‌کا رٹ لگانے والے بدھو اب گھر کو ارہے ہیں۔
 
ساجداقبال

محفلین
اگر عدلیہ کی بحالی میں پارلیمنٹ کوئی کردار ادا کرتی ہے تو انہیں ضرور حصہ لینا چاہیے ضمنی انتخابات میں۔
 
اگر عدلیہ کی بحالی میں پارلیمنٹ کوئی کردار ادا کرتی ہے تو انہیں ضرور حصہ لینا چاہیے ضمنی انتخابات میں۔
کونسی عدلیہ۔
یہ تو سامنے کی بات تھی کہ عدلیہ جب ہی پاور فل ہوگی جب پارلیمنٹ پاورفل ہوگی۔ اور فوج چھاونیوں‌میں‌بیھٹے گی یا سرحد پار سے داغے گئے میزائیلوں‌کے جواب دے گی۔
پھر کیوں‌ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کے لیے بائیکاٹ بائیکاٹ کی رٹ تھی۔
یہی اعتزاز ہے جس نے کراچی بار میں پاکستان کے عوام کو کہا تھا کہ بارہ مئی کو بھول جاو۔کیوں؟
یہ شخص پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کررہا ہے۔
 
لو مینڈکی کو بھی زکام ہوگیا
1726.gif

کہاں‌تو بائیکاٹ بائیکاٹ کی رٹ تھی اور کہاں بہانے بہانے سے پھر الیکشن لڑنے کی تیاریاں۔ عمران کو چاہیے کہ اسکول کالج اور ہسپتال بنائے اور سیاست چھوڑدے۔ اس افق پر پرواز اس میدانی گھوڑے کے بس میں‌نہیں۔
ایک وہ اعتزاز ہی کیا کم تھا چالاکیاں دکھانے کو اب وکلا دھمکیوں‌پر اتر ائے ہیں کہ دس دن کی مہلت دیں‌گے۔ ۔ ان سے مہلت مانگ ہی کون رہا ہے۔ چہ پدی چہ پدی کا شوربہ
 
بلال

محفلین
زرداری، نواز شریف، عمران خان، الطاف حیسن، اعتزاز احسن وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یہ سب تو غلط اور بُرے سیاست دان ہیں۔۔۔ ویسے جو ٹھیک اور صحیح ہیں وہ کہاں چھپے ہیں؟ وہ باہر کیوں نہیں آتے؟۔۔۔ امید ہے بات سمجھ میں آ گئی ہو گی۔۔۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو اچھائی کرنے کی عملی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
 
شمشاد

لائبریرین
کسی ایک اچھے سیاہ ست دان کا نام تو لیں۔ وہ بھی کسی نہ کسی پارٹی میں ہی ہوگا اور انہی کے منشور کے مرہون منت ہو گا۔
 
arifkarim

معطل

سیاست دان اگر ٹھیک اور صحیح ہوں، تو سیاست کریں ہی کیوں؟ سب کے سب سیاست چھوڑ نہ دیں۔ :grin:
 
بلال

محفلین
کسی ایک اچھے سیاہ ست دان کا نام تو لیں۔ وہ بھی کسی نہ کسی پارٹی میں ہی ہوگا اور انہی کے منشور کے مرہون منت ہو گا۔

شمشاد بھائی سارے سیاست دان غلط ہیں میں بھی مان لیتا ہوں۔۔۔ ایسا کرتے ہیں اب کوئی انقلابی قدم اُٹھاتے ہیں۔۔۔ چلو آپ کو ہم لیڈر بناتے ہیں کیا آپ راضی ہو اس کام کے لئے؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
اس کے لیے ہر کسی محب وطن کو اپنے طور پر کام کرنا ہو گا بغیر کسی صلہ کی امید کے۔
یہ نہیں کہ کسی ادارے کی طرف سے کمبل بانٹنے ہیں تو فوٹو گرافر نہیں آیا تو تقریب منسوخ۔
 
arifkarim

معطل
شمشاد بھائی سارے سیاست دان غلط ہیں میں بھی مان لیتا ہوں۔۔۔ ایسا کرتے ہیں اب کوئی انقلابی قدم اُٹھاتے ہیں۔۔۔ چلو آپ کو ہم لیڈر بناتے ہیں کیا آپ راضی ہو اس کام کے لئے؟؟؟

بلال بھائی:‌ ہماری قوم کے لوگوں میں اس وقت کوئی بے مثال لیڈر ڈھونڈنا ریت کے ذرات چننے کے مترادف ہے۔ ہم سب اپنے دلوں کی اصلاح کر لیں، یہی کافی ہے۔ ۔ ۔
 
زرداری، نواز شریف، عمران خان، الطاف حیسن، اعتزاز احسن وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یہ سب تو غلط اور بُرے سیاست دان ہیں۔۔۔ ویسے جو ٹھیک اور صحیح ہیں وہ کہاں چھپے ہیں؟ وہ باہر کیوں نہیں آتے؟۔۔۔ امید ہے بات سمجھ میں آ گئی ہو گی۔۔۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو اچھائی کرنے کی عملی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
بے نظیر اچھی لیڈر تھی۔ زرداری اچھا سیاست دان ہے۔ نواز شریف بھی بس ٹھیک ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مطلب بے نظیر اچھی سیاست دان نہیں تھی، زرداری اچھا لیڈر نہیں ہے اور نواز شریف بس ٹھیک ہے۔
 
بے نظیر اچھی لیڈر تھی۔ زرداری اچھا سیاست دان ہے۔ نواز شریف بھی بس ٹھیک ہے۔

بے نظیر صرف اچھی لیڈر تھیں اپنے والد کی طرح ۔۔۔ زرداری کو سیا ست کا کچھ پتا نہیں ، 1999 میں کرگل کے واقع مین پاکستانیوں کی ہزیمت کے بعد اٹل بہاری واجپائی نے کہا تھا کہ نوازشریف لوہار ضرور ہے لیکن ایک اچھا سیاست دان نہیں ۔۔۔
 
Top