خاموش مُجاہد
معطل
غلط مطلب نکالا ہے۔
بے نظیر غضب کی اچھی تھیں۔ زرداری بھی اچھا ہے۔
نواز بس گزارہ ہے۔
ہمممم ، اچھا ۔
خیر اپنی اپنی رائے ہے ۔۔ اب آپ کی رائے سے ہمیں اور ہماری رائے سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔
غلط مطلب نکالا ہے۔
بے نظیر غضب کی اچھی تھیں۔ زرداری بھی اچھا ہے۔
نواز بس گزارہ ہے۔
غلط مطلب نکالا ہے۔
بے نظیر غضب کی اچھی تھیں۔ زرداری بھی اچھا ہے۔
نواز بس گزارہ ہے۔
بلال بھائی: ہماری قوم کے لوگوں میں اس وقت کوئی بے مثال لیڈر ڈھونڈنا ریت کے ذرات چننے کے مترادف ہے۔ ہم سب اپنے دلوں کی اصلاح کر لیں، یہی کافی ہے۔ ۔ ۔
کیا کوئی دوست بتائے گا کہ اچھے لیڈر اور اچھے سیاست دان کو دیکھنے کا کیا پیمانہ یا معیار استعمال کیا جا رہا ہے۔۔۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ جو جتنا ملک کو لوٹے گا اتنا اچھا ہوگا۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے تو کم از کم ایسا کوئی سیاستدان نظر نہیں آیا جو محبِ وطن ہو۔ شاید آج سے 30 - 40 سال پہلے کوئی ہو تو ہو۔
گزشتہ اسمبلی میں گریجویٹ کی شرط رکھنے سے کچھ ان پڑھ لٹیرے اسمبلی سے باہر رہ گئے تھے، اب یہ شرط پھر سے ختم کی جا رہی ہے۔
غلط مطلب نکالا ہے۔
بے نظیر غضب کی اچھی تھیں۔ زرداری بھی اچھا ہے۔
نواز بس گزارہ ہے۔