عبدالقیوم چوہدری
محفلین
محفل پر کوئی برقیات کے ماہر ہیں تو اس کی بابت کچھ تفصیل بتائیں۔
آخری تدوین:
لگتا تو ہوکس ہی ہے۔اچھا ڈرامہ ہے یہ بھی۔ عام طور پر یہ ہوکس ہوتے ہیں کیونکہ یہ محض وڈیو کی حد تک ہی کام کرتے ہیں
ویسے یہ بھی بہت اچھا پوائنٹ ہے کہ گراؤنڈ والی سائیڈ گرپ پر وہ لائٹر کے پرزے سے کرنٹ مہیا کر رہا ہے
پھر یہ "چراغِ الہ دین" امتدادِ زمانہ سے کھو گیا ہوگا؟لگتا تو ہوکس ہی ہے۔
کافی سال پہلے مجھے ایک بلب ملا تھا جس کی بیس (Base) کو کسی بھی دھات سے چھوتے تو وہ جل پڑتا تھا۔واللہ عالم کیا چیز تھی اس میں۔
نہیں، ٹوٹ گیا تھاپھر یہ "چراغِ الہ دین" امتدادِ زمانہ سے کھو گیا ہوگا؟
محفل پر کوئی برقیات کے ماہر ہیں تو اس کی بابت کچھ تفصیل بتائیں۔
محفل پر کوئی بصری اثرات کے ماہر ہیں تو وضاحت فرما دیںاسکی وضاحت کیلئے برقیات کے ماہر نہیں ویژل ایفیکٹس کے ماہرین درکار ہوں گے۔ اس قسم کے ڈرامے باز پاکستان میں بھی پائے جاتے ہیں جو "مفت" بجلی پیدا کرنے کے دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ ایک نمونہ یہاں ملاحضہ ہو:
اس بلب میں بیٹری ہوگی چارج شدہ۔ جسکا مثبت فیزبلب کی ایک طرف متصل ہوگا۔ بلب کی بیس کو کسی دھات سے چھونے سے سرکٹ مکمل ہوجاتا ہوگا اور بلب جل جاتا ہوگا۔لگتا تو ہوکس ہی ہے۔
کافی سال پہلے مجھے ایک بلب ملا تھا جس کی بیس (Base) کو کسی بھی دھات سے چھوتے تو وہ جل پڑتا تھا۔واللہ عالم کیا چیز تھی اس میں۔
شاید ایسا ہی ہو۔ بلب میری پاکستان سے غیر حاضری کے دوران ٹوٹا تھا، اور مجھے واپسی پر اطلاع ملی۔ ورنہ مکمل پوسٹ مارٹم ضرور کرتااس بلب میں بیٹری ہوگی چارج شدہ۔ جسکا مثبت فیزبلب کی ایک طرف متصل ہوگا۔ بلب کی بیس کو کسی دھات سے چھونے سے سرکٹ مکمل ہوجاتا ہوگا اور بلب جل جاتا ہوگا۔