arifkarim
معطل
عسکری بجٹ کو جو ملکی بجٹ کا قریباً پچاس فیصد بنتا ہے صرف بجلی بنانے پر لگایا جائے تو کام بن سکتا ہے۔ لیکن عسکری لوگ کیا یہ ہونے دیں گے؟میرے پاس کدھر حل ہے لوڈ شیڈنگ کا ؟ یہ تو قومی مسئلہ ہے یار بندہ اب قوم سے نا پوچھے تو کیا ساؤتھ افریقہ والوں سے پوچھے ؟