لوکل ایریا نیٹ ورک پر ویڈیو شئیرنگ ؟

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم

میں ایک لوکل ایریا نیٹ ورک سے منسلک ہوں
میں ویڈیو وغیرہ کو دوسروں سے شئیر کرنا چاہتا ہوں لیکن کسی ویب ایپلیکشن کے ذریعے جس کو میں اپنے سسٹم میں انسٹال کر سکوں کوئی پی ایچ پی سکرپٹ وغیرہ

تین چار تو میں ڈاؤن لوڈ کر کے ٹرائی کر چکا ہوں جن میں php motion, clip share, clip home, you clone وغیرہ شامل ہیں اور مزے کی بات یہ کہ میں ان کو انسٹال ہی نہیں کر پایا۔

xmedia video gallery اس وقت میں استعمال کر رہا ہوں ویسے تو ٹھیک ہے مگر میں کچھ اور بہتر کی تلاش میں ہوں
اس سلسلے میں اگر کسی کے پاس کوئی مفید معلومات ہو برائے مہربانی مجھے بھی بتائے

خیراندیش
 

اظفر

محفلین
آپ نے وضاحت نہیں‌کی کہ آپ وڈیو کو ان سایڈ راوٹر شئیر کرنا چاہ رہے ہیں یا آوٹ سایڈ‌روٹر ۔ اگر باھر کی طرف شئیرنگ کرنا چاہ رہے ہیں‌تو اسکیلیے آپ کے نیٹ‌کے پراکسی سرور میں سے پورٹ‌میپنگ درکار ہو گی جس کیلیے آپ کو متعلقہ ایڈمن سے بات کرنا پڑے گی ، اور یہ بھی ممکن ھے آپ کی مطلوبہ پورٹ‌پہلے سے کسی کے استعمال میں‌ہو ۔ اس لیے اس بارے میں ایسے کچھ نہیں‌کہا جا سکتا
اگر آپ صرف اپنے لوکل ایریا میں شٰیر کرنا چاہتے ہیں‌تو کوی بھی ایچ ٹی ٹی پی سرور یا ایف ٹی پی سرور لگا کر شئیر کر سکتے ہیں‌۔
 

فخرنوید

محفلین
بھائی جان آپ vertrigoسرور ڈاون لوڈ کریں اور اسے اپنے سسٹم پر انسٹال کریں ۔ اور پھر اس پر کوئی اچھا سا ویڈیو شئیرنگ سکرپٹ انسٹال کریں ۔ اور اسے لوکل نیٹ ورک پر شئیر کریں۔
 

فخرنوید

محفلین
جناب وہاں بس ویرز پروگرام نہیں ہوتے بس وہاں سب کچھ موجود ہوتا ہے۔
ذرا غور سے کام کر کے دیکھو
 
Top