لوکل سرور کے بارے میں سوال۔۔۔

السلام علیکم!

میں نے کمپیوٹر میں لوکل سرور نصب کرلیا ہے۔ لیکن مجھے تھیم ظاہر کرنے کا طریقہ نہیں معلوم!

کسی بھی تھیم ترجمہ کرتے وقت دیکھنی ہو تو کیسے دیکھی جا سکتی ہے؟

مہربانی
 

فرضی

محفلین
پہلے تو یہ بات واضح کریں کہ تھیم کس جگہ دکھانا ہے۔ اگر آپ نے لوکل سرور پر جملہ انسٹال کر رکھا ہے تو سب سے پہلے اس تھیم کو ٹمپلیٹ ڈائریکٹری میں رکھیں پھر ایڈمن پینل میں ٹمپلیٹ سائٹ میں اسے ڈیفالٹ منتخب کر لیں اور سیو دبا دیں تو آپکی منتخب شدہ ٹمپلیٹ لاگو ہوجائے گی۔

اسی طرح اگر ورڈ پریس کی تھیم ہے تو پہلے اسے wp_contents > Themes میں رکھیں اور پریزنٹیشن سے اسے منتخب کر لیں آپکی مطلوبہ تھیم لاگو ہوجائے گی
 
Top