شمشاد
لائبریرین
یہ لوکی وہی عام کدو ہے جس سے سالن بنتا ہے ؟؟
وہی ہے اور اس کا آجکل جیو پر اشتہار بھی آتا ہے جس میں بچہ کہتا ہے نہیں برگر نہیں میں تو لوکی گوشت کھاؤں گا۔ لیکن وہ پھر بھی نہیں چونکتا۔
یہ لوکی وہی عام کدو ہے جس سے سالن بنتا ہے ؟؟
نہیں اس کے ہاتھ کا پہلے کئی دفعہ کھا چکا ہوں۔ اب مزید نہیں۔
آلو کی کھیر بن سکتی ہے۔
بھتیجی جلدی کرو اور تصویر بھی لگانا۔ معلوم تو ہو کہ تم کتنی سگھڑ ہو۔
یہ کیا لوکی کا حلوہ پکانے جا رہی ہو یا لینے جا رہی ہو؟
ملائکہ نے کہا:چچا جی میں نے لوکی کا حلوہ بنایا تھا تصویر لینی تھی پر میرے کزن آگئے اور آدھے سے زیادہ تو انھوں نے کھا لیا پھر میں کیا کرتی