لوگ عدلیہ سے مایوس ہیں

یاز

محفلین
یہ ایک اہم بلکہ اہم ترین لڑی ہے :thumbsup2:۔
وجہ یہ کہ یہ اردو محفل کی پہلی لڑی تھی/ہے، اور اس لڑی کا پہلا مراسلہ اردو محفل کا پہلا مراسلہ تھا/ہے۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
یہ ایک اہم بلکہ اہم ترین لڑی ہے :thumbsup2:۔
وجہ یہ کہ یہ اردو محفل کی پہلی لڑی تھی/ہے، اور اس لڑی کا پہلا مراسلہ اردو محفل کا پہلا مراسلہ تھا/ہے۔
یہ لڑی اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ11 سال بعد بھی عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال نہیں ہوا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سب وقتی ڈرامہ ہے۔ کچھ ہو بھی گی تو وقتی ہو گا۔ یہ جو مایوس قوم ہے، انہی کو یا انہی جیسوں کو واپس لائے گی۔
خود بدلنا نہیں، عدالت اور فوج سے امیدیں لگانی ہیں۔

اگلے چوبیس گھنٹوں تک ساری امیدیں جے آئی ٹی سے وابستہ ہیں۔ :)
 
حالیہ جو بھی فیصلہ آئے گا اس پر جیتنے والے کو اعتماد اور ہارنے والے کو عدم اعتماد ہو گا۔
اسے اعتماد تو نہیں کہا جا سکتا۔
اعتماد ہو تو لوگ صرف فیصلہ کا انتظار کریں۔ اپنی اپنی رائے مسلط نہ کریں کہ یہ فیصلہ آیا تو عدلیہ بک گئی ہے یا یہ فیصلہ آیا تو عدلیہ سازش کا شکار ہو گئی ہے۔
 
سب سے مزے کے کمنٹس یا بیانات مجھے وہ لگتے ہیں جن میں کچھ ایسا فرمایا گیا ہوتا ہے کہ کل پتا لگے گا کہ عدلیہ کا کردار کیا ہے.
یعنی فیصلہ سننے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ججوں کے لتے لینے ہیں یا ان کو قاضی القضاۃ قرار دینا ہے.
 
Top