ایسی باتوں کو دل پر نہیں لیتے اور ایسے لوگوں سے کنارہ کر لیتے ہیں ۔نہیں یہیں پر ۔۔ کسی نے میری بات کاخود ہی غلط مطلب لیا اور پھر ڈانٹ بھی دیا ۔۔۔ اوں اوں ۔۔
میرا تو خیال ہے کہ مکھن لگانا بھی ایک آرٹ ہے جو سب کو نہیں آتا
ابھی ابھی ڈانٹ پڑی ہے دل پر بھی نہ لوں۔۔؟
میرا تو خیال ہے کہ مکھن لگانا بھی ایک آرٹ ہے جو سب کو نہیں آتا
لیکن مکھن چھری کے ساتھ لگایا جائے تبھی بہتر ہوتا ہے ۔
مغل صاحب آج تھوڑے خوش ہیں اس لےکیوں شمشاد مغل جی کو کیا ہوا؟؟؟
مغل صاحب موڈ ٹھیک کریں۔ ایسے موڈ میں آپ بالکل ٹھیک نہیں لگ رہے۔ بڑے بڑے فارمز پر ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں
جہانزیب چھری کے ساتھ کیس افسر کو
ہاں نہ افسر کو مکھن مت لگائیں ، اُسکی چاپلوسی کر لیں۔
اس موضوع کا عنوان مکھن لگانا تو نہیں البتہ غلط طریقے سے اپنے نمبر بنانا ہو سکتا ہے
ارے سر نی ڈانٹ پڑی ہے تو دل پر لے لیا ہے مجھے دیکھے جب تک ڈانٹ نا پڑے تب تک مجھ سے کھانا ہی نہیںکھانے ہوتا اور ہاں جب مجھے ڈانٹ پڑتی ہے تو میں اپنا غصہ کھانے پر نکالتا ہوں اس دن کھانا زیادہ کھاتا ہوں
مغل صاحب آج تھوڑے خوش ہیں اس لے
اچھا جی یہی تو مکھن ہوتا ہے