لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
بتنگڑ بنانا اور بات ہے اور بات سے بات نکالنا اور بات ہے اور میں دوسرا کام کرتا ہوں، پہلا تو آپ کر رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اقرار کی روشنی ہوتی تو پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ختم ہو جاتی۔ اقرار کی روشنی کو چھوڑیں اور بلب کی روشنی میں دیکھیں کہ کیا جواب بنتا ہے۔
 

فرخ

محفلین
لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بلب جل نہیں رہا جناب۔۔ فی الحال اقرار کی روشنی پر ہی گزارا کیجئے :(
 

شمشاد

لائبریرین
مکھن پگھل بھی جائے تو مکھن ہی رہے گا، آپ فکر نہ کریں۔

سارا مکھن موم بتی، لالٹین اور دیئے کی تپش سے دور رکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا ہم کہاں بولے، یہ جو تھوڑا بہت بولے یہ تو مکھن کی وجہ سے زبان ایسے ہی پھسلتی گئی۔
 
Top