حلوہ پکتا پڑا ہے
یہ تو کسی ہندوستانی فلمی ایکٹریس سے پوچھنا پڑے گا۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔
جھوٹ بولے کوا کاٹے ہندوستانی فلمی گانا ہے جو کسی فلمی ہیروئن پر ہی فلمایا گیا تھا، میں اس وجہ سے کہہ رہا تھا۔
آج بہت مصروف رہی حلوہ نہیں بنا سکی
یعنی کہ آپ کا مطلب ہے حلوے کو بھی مکھن لگایا جائے۔
اچھا ہے مکھن لگنے کی وجہ سے حلق سے ارام سے اتر جائے گا۔
جو بھی حلوے کو مکھن لگانے سے بنے گی، دونوں ہی مزے کے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔کون سی چیز، حلوہ یا مکھن؟