لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
جس کو بھی لگایا وہ پھسلنے کی بجائے اسے کھا گیا۔ اسی لیے میں تو شروع سے کہتا آیا ہوں کہ مکھن کی بجائے گریس یا موبل آئل استعمال کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل میں نے چالوں کو مکھن لگایا کھانے میں بہت مزیدار لگے

چاولوں کو تو مکھن لگاتے دیکھا اور سُنا تھا، یہ کس کی چالوں کو مکھن لگا دیا؟ اور یہ بھی تو بتانا تھا کہ چالیں کامیاب بھی ہوئیں یا مکھن اکارت گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی میرا اس سے کیا تعلق؟ میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ اونچی ایڑی اور باریک ہیل والی جوتی پہن کر ذرا کچے میں سے جائیے گا۔

باریک ہیل سے زمین میں سوراخ ہوتے جائیں گے، میں ان میں بیج ڈالتا جاؤں گا۔
 

خوشی

محفلین
یہ فرخ کیا فرسٹ ائیر میں پڑھتے ھیں

سچ،،،،،،،،،،،

یہ میں نے مکھن نہیں لگایا ،سوال پوچھا ھے
 
Top