یہ ہمیشہ ہمیں تکبر کی سزا ملتی ہے۔۔۔
پچھلی دفعہ اللہ نے ٹیم کو جتا کر عزت دی، اور اس دفعہ قوم کے لوگ پھر لگے ہوئے تھے بڑی بڑی باتیں کرنے۔۔۔ مثلا ہم جیتیں گے!!، ہم ہارنے والے نہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔
حالانکہ یہ صرف اللہ جل شانہ کو ہی پتا ہوتا ہے اور اسی کے اختیار میں ہوتا ہے کہ کس نے جیتنا ہے، اور کس نے ہارنا ہے۔۔۔۔ خوامخواہ کی بڑھک بازی تکبر پیدا کرتی ہے اور تکبر صرف اور صرف اللہ جل شانہ کی ذات کو زیب دیتا ہے۔۔۔۔
مخلوق کو نہیں۔۔۔