نیرنگ خیال
لائبریرین
نہ کریں یار۔۔۔ اس پر تو کئی لوگوں نے کہنا ہے خدرا بس۔۔۔بھلا ہو ایسی کمپنیوں کا جو ذولقرنین بھائی کو ایسے لیپ ٹاپ دیتی ہیں۔جس پر ان کی شگفتہ انداز میں لکھی گئی تحریر سے کئیوں کا موڈ خوش گوارہو جاتا ہے۔
نہ کریں یار۔۔۔ اس پر تو کئی لوگوں نے کہنا ہے خدرا بس۔۔۔بھلا ہو ایسی کمپنیوں کا جو ذولقرنین بھائی کو ایسے لیپ ٹاپ دیتی ہیں۔جس پر ان کی شگفتہ انداز میں لکھی گئی تحریر سے کئیوں کا موڈ خوش گوارہو جاتا ہے۔
بالکل نہیں سوچ رہے۔۔۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔واہ۔۔۔
دوست ہی دوست کے "کام " آتا ہے
اور
-
-
-
-
-
-
-
-
اور غم میں "ایسے" شریک بھی دوست ہی ہوتے ہیں
سر تابش آپ کی "ذہانت" کی داد تو بنتی ہے۔۔
سرجی نیرنگ خیال اگر کمپنی آپ کے ساتھ صحیح "تعاون" نہیں کررہی لیپ ٹاپ کے معاملے میں۔۔ تو اپنے دوست کی "آفر" پر ایک بار سوچیے گا ضرور
عمل کا بالکل نہیں سوچنا۔۔
ہوہوہوہوہوہوووو۔۔۔ یہ کلاسیک لیپ ٹاپ ہیں۔ ان سے ہماری انسیت دیرینہ ہے۔مزیدار دلچسپ تحریر ہے۔۔
لیکن یہ مقام افسوس بھی ہے سارے "پھٹیچر" لیپ ٹاپ کمپنی والوں نے آپ کے لیے ہی سنبھال کر رکھے ہوئےہیں کیا؟؟
شاید انہیں بھی آپ کی ذہانت اور قابلیت پر کوئی "شبہ" نہیں ۔ انہیں بھی یقین ہے "ایسے" لیپ ٹاپ آپ کے علاوہ کوئی چلا نہیں بلکہ "آن" ہی نہیں کرسکتا۔۔
شکریہ نعیم بھائی۔واہ بہت خوب!!!
ابھی جو آپ میوزیم میں رکھنے کا کہہ رہے تھے وہ۔۔۔۔۔بالکل نہیں سوچ رہے۔۔۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔
وہ تو کلیکشن میں اضافے کوابھی جو آپ میوزیم میں رکھنے کا کہہ رہے تھے وہ۔۔۔۔۔
کوچہ کا قیام بھی کسی ایسے ہی لیپ ٹاپ پر عمل میں آیا ہو گا۔دلچسپ تحریر!! ہم تو کہتے ہیں کہ آپ کے لیپ ٹاپ کو بھی کوچہ آلکساں کی رکنیت ملنی چاہیے۔
بالکل حق ہے۔۔ پر آپ تو جانتی کہ مقابلہ کوئی کرے تو برداشت کرنا مشکل ہوجاتا۔۔۔ سست ہو پر ہم سا نہ ہو۔مجھے تو بیچارے لیپ ٹاپ پر ترس آ رہا ہے، کیا انھیں سست ہونے کا حق حاصل نہیں؟
اگر وہ بھی رکن ہوگئے تو کام کون کرے گا۔دلچسپ تحریر!! ہم تو کہتے ہیں کہ آپ کے لیپ ٹاپ کو بھی کوچہ آلکساں کی رکنیت ملنی چاہیے۔
راز مت کھولے جائیں۔۔ ۔کوچہ کا قیام بھی کسی ایسے ہی لیپ ٹاپ پر عمل میں آیا ہو گا۔