محمود احمد غزنوی
محفلین
گو واں کے نہیں واں کے نکالے ہوئے تو ہیںاللہ آپ کے وطن کو مُلّا ڈیزل جیسے لوگوں سے محفوظ رکھے۔
کعبے سے ان بتوں کو بھی نسبت ہے دور کی
گو واں کے نہیں واں کے نکالے ہوئے تو ہیںاللہ آپ کے وطن کو مُلّا ڈیزل جیسے لوگوں سے محفوظ رکھے۔
امت کو توڑ ڈالا کافر بنا بنا کر
اسلام ہے فقیہو ممنون بہت تمہارا
اسی لئے تو صوفی صاحب کی تصویر لگائی ہے۔۔جب ملاؤں کی پیدا کردہ گھٹن سے جی گھبرا اٹھے تو کسی صوفی کا دیدار کرلینا چاہئیےیہ ملاؤں کا زمانہ ہے
پہلے لوگوں کو دائرہ اسلام میں کیا جاتا تھا
اب دائرہ اسلام سے نکالا جاتا ہے
اس دور میں شرابیوں کو درے بھی لگتے تھے اور نبوت کا دعوی کرنے والوں سے جنگ ہوتی تھی نہ کہ ان سے ووٹ مانگے جاتے تھے ۔یہ ملاؤں کا زمانہ ہے پہلے لوگوں کو دائرہ اسلام میں کیا جاتا تھا اب دائرہ اسلام سے نکالا جاتا ہے