پپو
محفلین
جی آیاں نوںمیں اس فارم میں نیا ہوں۔ آپ سب کیسے ہیں دوستو؟
سب ہی ایک دن نئے تھے اور کچھ تو ابھی بھی نئے ہیں اس لئے یہ کوئی بات نہیں امید ہے اچھا وقت گذرے گا
جی آیاں نوںمیں اس فارم میں نیا ہوں۔ آپ سب کیسے ہیں دوستو؟
مجھے لگتا ھے کہ آپ کو برا لگا ویسے میں نے سنجید گی سے ہی کہا تھا۔اس جواب سے لگ رہا ہے کہ محفل سے آپ بہت جلد مانوس ہو جائیں گے۔
مجھے لگتا ھے کہ آپ کو برا لگا ویسے میں نے سنجید گی سے ہی کہا تھا۔