لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

arifkarim

معطل
ہاں ہر امریکی سیاہ فام، سفید فاموں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد اسلام قبول کر لیتے ہیں!:grin:

محمد علی کلے کا تو سب کو پتا ہی ہے!
 
جہانزیب

محفلین
بقل یہاں‌ کے اخبارات تو ایسا ہی ہے، اور مائیکل جیکسن کے قریبی لوگوں‌ نے اس کی تصدیق کی ہے، واللہ العالم
 
قیصرانی

لائبریرین
آج فننش ریڈیو پر بھی یہ خبر چل رہی تھی۔ ویسے کچھ ماہ قبل برٹنی سپیرز کو بھی یہ ریڈیو مسلمان ظاہر کر چکا ہے
 
طالوت

محفلین
ہاں ہر امریکی سیاہ فام، سفید فاموں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد اسلام قبول کر لیتے ہیں!:grin:

محمد علی کلے کا تو سب کو پتا ہی ہے!

ماشاء اللہ کیا وجہ بیان کر رہے ہیں آپ اسلام قبول کرنے کی ۔۔۔ذرا اپنے جملے پر غور فرمائیے گا ۔۔
وسلام
 
خوشی

محفلین
سنا تو یہی تھا 1 بار خبر تو نکلی تھی یہ

شاید اسی واسطے اتنی کئیر نہ کی گئی و اسے بچانے واسطے
 
ہاں ہر امریکی سیاہ فام، سفید فاموں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد اسلام قبول کر لیتے ہیں!:grin:

محمد علی کلے کا تو سب کو پتا ہی ہے!

عارف تمہیں حق نہیں پہنچتا کہ کسی ایمان لانے والے کے ایمان پر شک کرو ۔ اگر ذلیل ہو کر ہی اسلام لانا کسی کے مسلمان ہونے کا معیار ہے تو آپ کے آباؤاجداد نے کن کے ہاتھوں ذلیل ہو کر اسلام قبول کیا۔ مجھے عارف کے الفاظ پر اعتراض ہے اور اس پر میں احتجاج کرتا ہوں ۔

اسلام کوئی ڈنڈا نہیں ہے کہ ہر ذلت کا مارا اسے اٹھائے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اللہ تعالیٰ کسے کن حالات میں کس طرح سے ہدایت کا راستہ دکھائے ہمیں اس پر اس ذات پاک کا شکر ادا کرنا چاہیئے لیکن آپ شاید ٹیکنالوجی پرستی میں اکثر حد سے بڑھ جاتے ہیں ۔ گذارش ہے کہ الفاظ کے انتخاب میں احتیاط کا دامن مت چھوڑئیے ۔
 
ماشاء اللہ کیا وجہ بیان کر رہے ہیں آپ اسلام قبول کرنے کی ۔۔۔ذرا اپنے جملے پر غور فرمائیے گا ۔۔
وسلام

آپ کی بات سے متفق ہوں ۔ عارف بھائی کو اپنے الفاظ پر غور کرنا چاہیئے کہ یہ الفاظ اپنے اندر کتنا زہر رکھتے ہیں
 
وجی

لائبریرین
ویسے مجھے کبھی کبھی اور ہوسکتا ہے کچھ کو ہربار ایسا لگتا ہو کہ عارف صاحب اچھی طرح پی کر یہاں محفل میں آتے ہیں
 
dxbgraphics

محفلین
ہاں ہر امریکی سیاہ فام، سفید فاموں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کے بعد اسلام قبول کر لیتے ہیں!:grin:

محمد علی کلے کا تو سب کو پتا ہی ہے!

میرے خیال میں اگر ذلیل ہونے کی وجہ سے بھی اسلام قبول کریں تو اللہ انہیں بھی سچے دل سے ہدایت دے ۔ اس بارے میں کیا کہتے ہیں عارف بھائی!
 
ابو کاشان

محفلین
ویسے مجھے کبھی کبھی اور ہوسکتا ہے کچھ کو ہربار ایسا لگتا ہو کہ عارف صاحب اچھی طرح پی کر یہاں محفل میں آتے ہیں

کہیں تو یہ اردو / اسلامی فونٹ بنا رہا ہوتا ہے، کہیں اسلامی سوفٹویئر، کہیں قرآن و حدیث کی یونی کوڈائیزیشن میں لگا ہوا ہے۔
دوسری طرف یہ جی کو جلانے والی باتیں بھی کر جاتا ہے۔ انسان کو کوئی سمجھ نہیں سکتا۔
 
خوشی

محفلین
یہی المیہ ھے ہمارا کلمہ گو کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ھیں ، بہر حال دلوں سے بھید تو خدا ہی جانتا ھے ہمیں فتوی دینے کا حق حاصل نہیں،ہمیں خود کو اچھا مسلمان ثابت کرنا چاھیئے
 
Top