لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

جاسم محمد

محفلین
یقیناً اسے لٹیروں کی پارٹی نے سپیکر بنایا ہو گا
یہ سپیکر خیبرپختونخواہ سے لائے گئے ہیں جو وہاں 5 سال تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت میں ایوان کامیابی سے چلاتے رہے ہیں۔ البتہ ان کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی وفاقی اپوزیشن سے واسطہ پہلی بار پڑا ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
کیا سرجری کی ہے قرضے لینے کے علاوہ؟
تجارتی خسارہ کم ہو رہا ہے۔ ایکسپورٹس رفتہ رفتہ بڑھ رہی ہیں۔
Current account deficit shrinks by 4.4pc
یہ معیشت ورثہ میں ملی تھی جس کی سرجری کی جار ہی ہے
3-1532027175.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
40 فیصد روپے کی قیمت گرنے سے صرف 4 فیصد تجارتی خسارے میں کمی؟
حکومت کا خیال تھا کہ روپے کی قدر گرنے سے ایکسپورٹس بہت زیادہ بڑھ جائے گی ۔ مگر ایسا ہو نہیں سکا۔ البتہ امپورٹس کنٹرول کے بعد تجارتی خسارہ کم ضرور ہوا ہے۔ جو اس سال کے اخیر تک مزید کم ہو جائے گا۔
 
Top