***لپس سٹکس & لپس لوسس***
فخرنوید محفلین جنوری 26، 2009 #2 کہیں میری بیگم کی نظر پڑ گئی ان پر تو مجھے تو جیب خالی کرنی پڑ جائے گی۔ آج ہی اردو ویب بند کرتا ہوں اپنے پی سی پہ
کہیں میری بیگم کی نظر پڑ گئی ان پر تو مجھے تو جیب خالی کرنی پڑ جائے گی۔ آج ہی اردو ویب بند کرتا ہوں اپنے پی سی پہ
ف ف۔قدوسی محفلین جنوری 26، 2009 #4 میں بھی لپ گلوس ہی یوز کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصویریں تو آپ لوگوں کیلئے ہیں
فخرنوید محفلین جنوری 26، 2009 #6 تو اسے ای بے پر لاو اس کی سیل لگاتے ہیں اب اس عمر میں لپ اسٹک لگانے کا کیا فائدہ ہے
فخرنوید محفلین جنوری 27، 2009 #9 ہائے اللہ جی! میں تو بھول ہی گیا تھا ۔ کہ عورتوں کی عمر لڑکیوں جتنی ہی ہوتی ہے اور رہتی ہے۔