لڑکوں کی گپ شپ (1)

عسکری

معطل
ہر جگہ حقوق ہی حقوق کی بات ہے میرے کچھ غیر شادی شدہ لڑکے(ٹائپ) دوستوں نے ایک دھاگے کی فرمائش کی ہے جس میں خواتین بڑی عمر کے مرد اور شادی شدہ کا داخلہ بند ہو سو پلییز ہمیں تنگ نا کریں یہ دھاگہ ہماری گپ شپ کا ہے اور اب جاؤ بھی ہمیں اکیلا چھوڑ دیں۔چلیں جی طالوت علی زاکر زین گرافک بنانے والے بابے اور فہیم بھائی سب سے پہلے حاضری دیں۔
 

طالوت

محفلین
بندہ حاضر ہے مگر یہ کیا عبداللہ ۔ بابوں کو روک بھی رہے ہو اور بلا بھی ۔
وسلام
 

عسکری

معطل
حاضری لگادی ہے لیکن یہ لڑکے 'ٹائپ' سے کیا مطلب ہے ؟

مع السلام

لڑکے ٹائپ جیسے کہ تم نا لڑکے رہے نا بوڑھے اسلئے کہا ویسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اور حاضری نہیں یار اب یہ اپنا ڈیرہ ہو گا کسی بیرونی مداخلت کے بغیر:devil:
 

علی ذاکر

محفلین
کیا میری انمول اور کنواری جوانی پر اتنا بڑا اعتراض کہ نہ میں بوڑھا ہوں اور نہ ہی جوان مجھے تو لگتا ہے کہ تم میری شخصیت سے جلتے ہو جو میرے خلاف ایسی سازشیں کرتے رہتے ہو !

مع السلام
 

عسکری

معطل
کیا میری انمول اور کنواری جوانی پر اتنا بڑا اعتراض کہ نہ میں بوڑھا ہوں اور نہ ہی جوان مجھے تو لگتا ہے کہ تم میری شخصیت سے جلتے ہو جو میرے خلاف ایسی سازشیں کرتے رہتے ہو !

مع السلام

یار یہ اس صدی کا سب سے بڑا فراڈ ہے تم جوان کنوارے اور ساتھ ساتھ میرے جیسا انسان تم سے جل گیا واہ کیا افلاطونی سوچ ہے:grin:
 

عسکری

معطل
دل بہلانے کو بہت کچھ ہے میرے پاس پر یہ بتاو
ذرا تم جوان کب تھے آخری زمانے میں؟
 
Top