یہی کوئی 3400 سال پہلے کی تو ہو گی؟
عام انسان کیا ہوتا ہے ذرا کلئیر کرو وہ شراب نہیں آب حیات تھا کچھ تو سمجھا کرو جانی
حضرت چار ہاتھ کہاں سے لائیں گے ۔ دو اور دو چار ہوتے ہیں ۔
وسلام
آب حیات ، کیا کہیں آب موت بھی ہے ؟ (مگر حلال کی موت)
وسلام
مجھ جیسا جو نیک،شریف،ایماندار،نمازیں پڑھنے والا ہر ایک کے ساتھ محبت کے ساتھ پیش انے والا اور فلپینیوں سے دور رہنے والا !
مع السلام
آخری بیان صرف بیان ہے ۔
وسلام
ان کی خیر ہے ۔ خالی دھمکیاں ہیں گھبرانے کا نہیں ۔وہ خود دھمکی چڑھا گئے ہیں دو دو کی یعینی چار کی
یہ اتنی اپنی تعریفیں کس لیے بھئی یہ شادی کا دھاگہ نہیں ہے اور کسی نے پوچھا فلپینیوں کے بارے میں یا چور کی داڑھی میں تنکا
ان کی خیر ہے ۔ خالی دھمکیاں ہیں گھبرانے کا نہیں ۔
وسلام
تعریفیں کیسی اب جو خاصیت ہیں ان کو بتانا تو پڑے گا نا اور جس کو چور کہہ رہے ہو اس کی توو داڑھی ہی نہیں تو پھر تنکا کیسا؟
مع السلام