لڑکوں کی گپ شپ (1)

علی ذاکر

محفلین
جا یار تعریفیں کرنی ہے تو کسی اور کی کرو چور نہیں کہا مثال دی تھی دل پر مت لے یار:whistle:

کسی اور کی اب مجھ جیسا تو اور کوئ بھی نہیں ؟

مگر ان کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ابھی 25 بھی کراس نہیں کیا ۔
وسلام

دعوی نہیں سرکار حقیقت ہے !

مع السلام
 

فہیم

لائبریرین
اپنے پر تو آج کل اداسی چھائی ہے ۔
کہیں یہ اداسی اس گپ شپ کو بور نہ کردے:rolleyes:
 

طالوت

محفلین
دعوی نہیں سرکار حقیقت ہے !

مع السلام
اسے کہتے ہیں ڈڈو دا گواہ چھپڑ ۔
اپنے پر تو آج کل اداسی چھائی ہے ۔
کہیں یہ اداسی اس گپ شپ کو بور نہ کردے:rolleyes:
لو جی انکل ہم آگئے ہمت کر کے تو آپ کی تو خیر ہے ۔
تم پر تو دھماکہ اثر نہیں کرتا نا یار
کیوں علی میں اسامہ بن لادن کا روح حلول کر گئی کیا ؟
وسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہر جگہ حقوق ہی حقوق کی بات ہے میرے کچھ غیر شادی شدہ لڑکے(ٹائپ) دوستوں نے ایک دھاگے کی فرمائش کی ہے جس میں خواتین بڑی عمر کے مرد اور شادی شدہ کا داخلہ بند ہو سو پلییز ہمیں تنگ نا کریں یہ دھاگہ ہماری گپ شپ کا ہے اور اب جاؤ بھی ہمیں اکیلا چھوڑ دیں۔چلیں جی طالوت علی زاکر زین گرافک بنانے والے بابے اور فہیم بھائی سب سے پہلے حاضری دیں۔


بہت خوب میری شادی بھی نہیں ہوئی اور میں بھی ابھی لڑکا ہی ہوں ہمم شکریہ عبداللہ بھائی


ویسے بات کیا کرنی ہے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اب تمہیں سب بابے ہی لگ رہے ہیں۔ اچھے بھلے صدیق بھائی کو بھی بابا بنا دیا اور خود تو جیسے چھنے کاکے ہو۔
 

dxbgraphics

محفلین
سب دوستوں کو غلط فہمی ہوئی ہے میں تو ابھی 20 ہی کراس کی ہے بابا شابا کوئی نہیں۔
اور نہ بابا بن کر کمائی کرنی ہے لوگوں کو بے وقوف بنا کر
 
Top