لڑکیاں کرکٹ نہ کھیلیں، کھانا پکائیں -- آفریدی

زیک

مسافر

عجب لاجک یے۔ جس طرح شاہد آفریدی کرکٹ کھیل رہا ہے اسی طرح لڑکیوں کو بھی کھیلنے کی اجازت ہونی چاہیئے۔ یہ کیوں لڑکیوں کو باورچی خانے میں بند کرنا چاہتا ہے؟
 
حسیب

محفلین
1102125344-1.gif
 
محمد امین

لائبریرین

عجب لاجک یے۔ جس طرح شاہد آفریدی کرکٹ کھیل رہا ہے اسی طرح لڑکیوں کو بھی کھیلنے کی اجازت ہونی چاہیئے۔ یہ کیوں لڑکیوں کو باورچی خانے میں بند کرنا چاہتا ہے؟

یہی بات ہے جو اوپر حسیب نے شیئر کی۔ یہ کافی پرانی وڈیو ہے، ایشیاء کپ میں آفریدی کی اچھی کارکردگی کے بعد اچانک سے کیوں دوبارہ سرفیس ہوئی؟ مجھے بھی یہی لگا کہ یہ اس کو بدنام کرنے کا طریقہ ہے۔۔
 
جناب آپ ولایت میں رہ رہ کر مکمل ولایتی ہوگئے ہو کل کو یہ بھی کہو کہ کہ جناب ہماری عورتوں سوئمنگ کے مقابلے میں بھی حصہ لینا چاہیئے ہے ان کو 100 میٹر اور 400 میٹر ریس میں بھی حصہ لینا چاہیئے
 
سوشل میڈیا پر اکثر پرانی خبریں مشہور ہو جاتی ہیں۔

جب یہ انٹرویو ہوا تھا اس وقت اس بات پر رد عمل کیا ہوا تھا؟
 
مجھے تو اس میں کوئی ہرج نظر نہیں آتا مگر بات میری نہیں پاکستانی لڑکیوں کی ہے اور لگتا ہے بہت سی لڑکیاں کرکٹ کھیلنا چاہتی ہیں
 
آخری تدوین:
لوجی زیک سے تو کوئی گلہ ہی نہیں کہ وہ ٹھرا ولایتی گو اصلا اس خطہ کا باسی ہے لیکن ولایت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے تو اب اس کو تو سمجھانا فضول ہے کہ میرے بھائی یہ پاکستانی معاشرت میں معیوب سمجھا جاتا ہے
لو لئیق احمد صاحب بھی بہت اچھے جارہے ہیں لگتا ہے پردیس جا کر کافی روشن خیال ہوگئے ہیں سی بیج یعنی ساحل سمندر کے مزے لوٹ چکے ہیں تو زیادہ تو نہیں لیکن تھوڑے سے روشن خیال تو ضرور ہوگئے ہیں کہ مناسب کپڑوں کی بات کررہے ہیں۔
اب کرکٹ میں کپڑے کتنے مناسب ہوتے ہیں یہ مجھے پتہ کہ لڑکیاں تو ایک طرف رہیں ہمارے علاقے میں بہت سارے مریض صرف لڑکوں کو کرکٹ یا ٹریک سوٹ میں بھاگتے دیکھنے کے لیئے آیا کرتے تھے۔
میں حیران ہوں کہ جب لڑکیاں بھاگ کر آتی ہونگیں یا جب بیٹنگ کے دوران پوزیشن لیکر کھڑی ہونگی تو کیا تماشائیوں کے لیئے کیا نفس پرور منظر ہوتا ہوگا اور نفسانیت ڈسکو ڈانس کرتی ہوگی۔
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب سیف گیمز ہوئے تھے تو چونکہ پشاور میں لڑکیوں کو دیکھنے کی سہولت نہیں تھی یعنی ابھی لڑکیوں کو پشاور کے میدان میں اترنے کا موقعہ نہیں ملا تھا یعنی ٹرینڈ نہیں تھا تو خاص طور لڑکیوں کو کھیل کے مخصوص لباس میں دیکھنے پشاور سے لڑکے اسلام آباد گئے تھے اور مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ وہ ان کے کھیل کے دوران کے مختلف سٹائلز کو کس طرح سے چسکے لے لے کر بیان کرتے تھے۔
میرا مطلب یہ ہے کہ جب تک ہم مادر پدر آزاد نہیں ہونگے اس وقت تک ہم لوگوں میں یہ جنس کا چکر رہے گا
 
مدیر کی آخری تدوین:

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شاہد آفریدی ایک دو بات کا اور اضافہ کردیتے، جیسے ڈاکٹر ی کا پیشہ، نرسنک، ٹیچر ّوغیرہ،

شاہد آفریدی کی بات شریف مسلمان گھرانے والوں کے لئے کہی ہے
یہ بات جس وقت کہہ رہا تھا اس وقت تک کے لئے درست تھی کیونکہ کچھ گھٹیا لو گ اس کے منہ سے ایسا کچھ بلوانا چاہتے تھے جس سے مستقبل میں ٹانگ کھینچی جائے۔
ویسے بھی خواتین کو اللہ پاک نے نازک بنایا ہے وہ انڈور ورک کے لئے ہے مسلمان عورتیں اسلامی احکامات کو بجالاتے ہوئے اس کی حد میں جو جی چاہے کریں اس میں کسی کو برا منانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
زیک صاحب نے پاکستانی خواتیں کا سوچ کا برا منایا تھا کہ یہ کون ہوتا ہے ایسا کہنے والا، اسکی بات بھی صحیح ، ہر انسان آزاد ہے
مغربی ماحول سے اب مغربی لوگ بھی پریشان ہیں
 
زیک

مسافر
لوجی زیک سے تو کوئی گلہ ہی نہیں کہ وہ ٹھرا ولایتی گو اصلا اس خطہ کا باسی ہے لیکن ولایت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے تو اب اس کو تو سمجھانا فضول ہے کہ میرے بھائی یہ پاکستانی معاشرت میں معیوب سمجھا جاتا ہے
لو لئیق احمد صاحب بھی بہت اچھے جارہے ہیں لگتا ہے پردیس جا کر کافی روشن خیال ہوگئے ہیں سی بیج یعنی ساحل سمندر کے مزے لوٹ چکے ہیں تو زیادہ تو نہیں لیکن تھوڑے سے روشن خیال تو ضرور ہوگئے ہیں کہ مناسب کپڑوں کی بات کررہے ہیں۔
اب کرکٹ میں کپڑے کتنے مناسب ہوتے ہیں یہ مجھے پتہ کہ لڑکیاں تو ایک طرف رہیں ہمارے علاقے میں بہت سارے مریض صرف لڑکوں کو کرکٹ یا ٹریک سوٹ میں بھاگتے دیکھنے کے لیئے آیا کرتے تھے۔
میں حیران ہوں کہ جب لڑکیاں بھاگ کر آتی ہونگیں یا جب بیٹنگ کے دوران پوزیشن لیکر کھڑی ہونگی تو کیا تماشائیوں کے لیئے کیا نفس پرور منظر ہوتا ہوگا اور نفسانیت ڈسکو ڈانس کرتی ہوگی۔
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب سیف گیمز ہوئے تھے تو چونکہ پشاور میں لڑکیوں کو دیکھنے کی سہولت نہیں تھی یعنی ابھی لڑکیوں کو پشاور کے میدان میں اترنے کا موقعہ نہیں ملا تھا یعنی ٹرینڈ نہیں تھا تو خاص طور لڑکیوں کو کھیل کے مخصوص لباس میں دیکھنے پشاور سے لڑکے اسلام آباد گئے تھے اور مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ وہ ان کے کھیل کے دوران کے مختلف سٹائلز کو کس طرح سے چسکے لے لے کر بیان کرتے تھے۔
میرا مطلب یہ ہے کہ جب تک ہم مادر پدر آزاد نہیں ہونگے اس وقت تک ہم لوگوں میں یہ جنس کا چکر رہے گا
آپ کی بات سے ثابت ہو رہا ہے کہ پاکستانی مادر پدر آزاد ہیں اپنی ذہنیت میں
 
یا اللہ رحم فرما۔
بابا جی پردے کا مناسب انتظام کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ صرف خواتین مناسب لباس پہن لیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہاں صرف خواتین ہی ہوں جیسا کہ خواتین کی اپنی محفلوں میں ہونا چاہئے کہ مرد حضرات کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے۔ ایسے ہی اگر خواتین کرکٹ کھیلیں کہ وہاں صرف خواتین ہی ہوں اور تماشائیوں میں کوئی مرد نا ہو۔ اسی کو مناسب پردہ کہتے ہیں۔ میں کھیل کے نام پر ہر طرح کی بے حیائی پر لعنت بھیجتا ہوں۔
آپ تنقید اور فتوی سے پہلے وضاحت طلب کر لیا کریں بندہ پیش کرنے کو تیار ہے :)
مناسب پردے سے خواتین کو کسرت کا موقع ملے گا جو ان کا حق ہے۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
سوشل میڈیا پر اکثر پرانی خبریں مشہور ہو جاتی ہیں۔

جب یہ انٹرویو ہوا تھا اس وقت اس بات پر رد عمل کیا ہوا تھا؟

یہی تو بات ہے :) کوئی رد عمل نہیں ہوا تھا ایسا۔۔۔ اس کی حالیہ کارکردگی غالبا کسی ایک حلقے کو چبھ رہی ہے اسی لیے یہ وڈیو نکال کر اس پر ایسے تبصرے جان کر ڈالے اور لبرل حلقوں میں ٹھونسا گیا کہ پھر ایک سوشل طوفان آگیا۔۔۔ جب کی یہ بات ہے اس وقت تو بڑی ماشاءاللہ سبحان اللہ ہوئی تھی کہ کیا سوچ پائی ہے
 
جاسمن

لائبریرین
لوجی زیک سے تو کوئی گلہ ہی نہیں کہ وہ ٹھرا ولایتی گو اصلا اس خطہ کا باسی ہے لیکن ولایت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے تو اب اس کو تو سمجھانا فضول ہے کہ میرے بھائی یہ پاکستانی معاشرت میں معیوب سمجھا جاتا ہے
لو لئیق احمد صاحب بھی بہت اچھے جارہے ہیں لگتا ہے پردیس جا کر کافی روشن خیال ہوگئے ہیں سی بیج یعنی ساحل سمندر کے مزے لوٹ چکے ہیں تو زیادہ تو نہیں لیکن تھوڑے سے روشن خیال تو ضرور ہوگئے ہیں کہ مناسب کپڑوں کی بات کررہے ہیں۔
اب کرکٹ میں کپڑے کتنے مناسب ہوتے ہیں یہ مجھے پتہ کہ لڑکیاں تو ایک طرف رہیں ہمارے علاقے میں بہت سارے مریض صرف لڑکوں کو کرکٹ یا ٹریک سوٹ میں بھاگتے دیکھنے کے لیئے آیا کرتے تھے۔
میں حیران ہوں کہ جب لڑکیاں بھاگ کر آتی ہونگیں یا جب بیٹنگ کے دوران پوزیشن لیکر کھڑی ہونگی تو کیا تماشائیوں کے لیئے کیا نفس پرور منظر ہوتا ہوگا اور نفسانیت ڈسکو ڈانس کرتی ہوگی۔
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب سیف گیمز ہوئے تھے تو چونکہ پشاور میں لڑکیوں کو دیکھنے کی سہولت نہیں تھی یعنی ابھی لڑکیوں کو پشاور کے میدان میں اترنے کا موقعہ نہیں ملا تھا یعنی ٹرینڈ نہیں تھا تو خاص طور لڑکیوں کو کھیل کے مخصوص لباس میں دیکھنے پشاور سے لڑکے اسلام آباد گئے تھے اور مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ وہ ان کے کھیل کے دوران کے مختلف سٹائلز کو کس طرح سے چسکے لے لے کر بیان کرتے تھے۔
میرا مطلب یہ ہے کہ جب تک ہم مادر پدر آزاد نہیں ہونگے اس وقت تک ہم لوگوں میں یہ جنس کا چکر رہے گا
روشن خیالی مغربی معاشروں میں نہیں ہے.وه تو جاہلیت هے. روشن خیالی صرف اسلام میں ہے.
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
روشن خیالی مغربی معاشرون مین نهین هی.وه تو جاهلیت هی. روشن خیالی صرف اسلام مین هی.

جاسمین بہن
آپ انگلش کی بورڈ میں رہ کر یہاں اردو لکھ سکتی ہیں آپکو ایکسٹرا کرنے کی کچھ ضرورت نہیں، غالبا آپ آپ کے کمپیوٹر کا اردو فوناٹک کیبورڈ استعمال کررہی ہیں
 
Top