فاروق سرور خان
محفلین
برادر محترم، صرف قرآن اور سنت کے اصول کے مطابق، میری ناقص معلومات کے مطابق، کہیں بھی عورتوں پر ایسی کوئی پابندی نہیں ملتی جو محترم خواتین کو، تجارت، کھیل، تعلیم یا زندگی کے کسی بھی شعبے میں حصہ لینے سے روکے۔ اگر اپ کے علم میں ہے تو ہم جیسے طالب علموں کے علم میں اضافہ فرمائیے۔یہ تو آپ کو علم ہے کہ قرآن میں ایسی پابندیاں کہاں ہیں۔ لیکن آپ پہلے یہ طے کرلیں کہ قرآن و حدیث کے اصول مقصد ہے یا حکومتی؟