سید عاطف علی
لائبریرین
لکھ کی ایک اہم مثال تو آپ نے چھوڑ ہی دی (سندھی والی ) ۔لکھ پتی ، لکھ بخش، لکھ داتا ، لکھ لُٹ ، لکھ بارا وغیرہ
خیر اچھا ہی کیا !
لکھ کی ایک اہم مثال تو آپ نے چھوڑ ہی دی (سندھی والی ) ۔لکھ پتی ، لکھ بخش، لکھ داتا ، لکھ لُٹ ، لکھ بارا وغیرہ
آپ کہیں تو پنجابی سے ایک مثال پیش کروں؟؟؟ ۔۔۔ لخ (لکھ) دی ____________لکھ کی ایک اہم مثال تو آپ نے چھوڑ ہی دی (سندھی والی ) ۔
خیر اچھا ہی کیا !
ارے ہاں یار ۔ یہی کہنا چاہ رہا تھا۔ 😁آپ کہیں تو پنجابی سے ایک مثال پیش کروں؟؟؟ ۔۔۔ لخ (لکھ) دی ____________
آپ کہیں تو پنجابی سے ایک مثال پیش کروں؟؟؟ ۔۔۔ لخ (لکھ) دی ____________
پورے سب ہیں بدنام صرف ہم ہیں!!!ارے ہاں یار ۔ یہی کہنا چاہ رہا تھا۔ 😁
پنجابی میں ایک اور لکھ یا لک ہوتی ہے، جو ہماری شاعری میں معدوم اور پنجابی گانوں میں 28 سننے میں آیا ہے 😛آپ کہیں تو پنجابی سے ایک مثال پیش کروں؟؟؟ ۔۔۔ لخ (لکھ) دی ____________
غالبا آپ کا اشارہ لک چھپ جانا۔۔۔مکئی دا دانا ۔۔ ۔والے لک کی طرف ہے؟پنجابی میں ایک اور لکھ یا لک ہوتی ہے، جو ہماری شاعری میں معدوم اور پنجابی گانوں میں 28 سننے میں آیا ہے 😛
اگر تصویریں لی ہوں تو پوسٹ کیجئے گا۔ ہم بھی تو دیکھیں کہ یہ لکھا پانی ہے کیسا ۔آج جانا ہوا۔ اچھی خوبصورت جگہ ہے۔ ایک جھیل اور کئی کریکس۔ نام کا بورڈ ابھی نہیں لگا اور نہ ہی کوئی وجۂ تسمیہ کا ذکر تھا۔