زیک
مسافر
سید عاطف علی اور دیگر پاکستانی امریکی خط کے سلسلے میں کافی کنفیوز نظر آتے ہیں
لہذا سوچا اس موضوع پر ایک لڑی کھول لی جائے۔ یہاں گفتگو خط اور دھمکی کے حوالے سے ہو گی اور باقی معاملات کا ذکر صرف اتنا ہی جتنا اس خط کے مسئلہ کو سمجھنے کے لئے لازم ہے۔عمران والےخط کو بالکل ہی اہمیت کیوں نہ دی گئی ؟
یہ بات تو اس کی درست لگتی ہے کہ دیکھتے تو سہی کہ اصل میں تھا کیا ؟