چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
تبو کا وہ گانا گانے کو دل چاہ رہا ہےہمیشہ دیر کر دیتا ہو کے مصرعہ کی زندہ مثال بنا ہوا ہوں آجکل۔ داد دینے بھی تب پہنچا جب حاضرین اس دھواں دار تقریر ختم ہونے پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسا کر اپنے اپنے گھر کی راہ لے چکے تھے اور پنڈال میں اکیلا مقرّر بیٹھا غالباً اگلی نشست کی تیاری کر رہا ہے۔ خیر جناب ہمارا نئیوندرا بھی قبول فرمائیے۔ اور کاپی پر ہمارا نام بھی لکھ لیجیئے
آئیے ، آپ کا نتظار تھا
دیر لگی آنے میں تم کو
شکر ہے پھر بھی آئے تو