لکیریں جھوٹ بولتیں ہیں ۔۔۔ ( نظم )

ظفری

لائبریرین

جب وہ میرا نام
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں
تلاش کر کے تھک گئی
تو دھیرے سے سر جھکایا
اور مسکرا کے کہا
” لکیریں جھوٹ بولتیں ہیں

محسن حجازی

محفلین
یعنی 'وہ' اتنی شدت سے مصر ہیں:grin:
بعد ازاں یہ نہ ہو کہ شاپنگ کی فہرست میں دو ایک اشیا لکھے بغیر آپ کے حوالے کریں کہ جائیں لے کے آئیں اور واپسی پر پرچی پکڑ کے حساب ہو کہ یہ دو آئٹم کہاں ہیں؟ مجھے تو لکھے ہوئے نظر آ رہے ہیں:grin:
 
محسن بھائی ۔۔۔۔ اسی لیئے تو کہتے ہیں کہ قدرت کے کاموں میں کچھ نہ کچھ مصلحت ہوتی ہے ۔۔۔۔ جبھی تو نام نظر نہیں آرہا ہے ۔ :grin:
 
زونی

محفلین
نظم بہت طویل ھے چاچو ، امتحانوں کے بعد فرصت سے پڑھوں گی;)

اچھی نظم ھے چاچو لیکن ھے کس کی:rolleyes:
 
Top