arifkarim
معطل
میری آج محسن بھائی سے بات ہوئی تھی۔ آپ نے ابھی لک اپس کیلئے پروگرام لکھنا شروع نہیں کیا۔ میں چاہتا ہوں کہ اس دھاگے پر لک اپس جنریٹ کرنے سے متعلق کچھ آئیڈیاز شیر کئے جائیں۔ ۔۔
جب ہم نے نوری نستعلیق فانٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا تھا، اس وقت نبیل بھائی نے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ ہم لوگ اس پراجیکٹ سے جو کچھ سیکھیں، اسکا تجربہ ہمیں مستقبل کے پراجیکٹس میں بھی کام آئے۔۔۔
اس سلسلہ میں محسن بھائی سے درخواست ہے کہ لک اپس جنریشن اور کیریکٹر فانٹ فال بیک کا دائرہ صرف پاک نستعلیق تک نہ محدود کیا جائے، بلکہ کچھ ایسا طریقہ اختیار کیا جائے کہ ہم مستقبل میں نوری نستعلیق کے لگیچرز کو مزید، اور بہتر نستعلیق فانٹس میں بھی امپلیمنٹ کر سکیں۔ پاک نستعلیق کا متبادل جوہر نستعلیق یا فجر نوری نستعلیق ہو سکتے ہیں۔
خیر یہ میری ذاتی رائے ہے۔ امید ہے نبیل اور محسن بھائی اس موضوع پر بہتر روشنی ڈالیں گے
اب ہم فانٹ مکمل کرنے کے 7 - 8 مرحلے پر ہیں۔۔۔ جو کہ آخری مرحلہ ہے۔