دوست
محفلین
طالبان کے منہ سے شریعت کا نام ایسے ہی ہے جیسے رنڈی دم درود شروع کر دے۔
ویسے کون سی والی شریعت ہے ان کی؟ وہابی ٹچ والی دیوبندی شریعت؟
انہیں کہنا چاہیئے کہ ملک میں مسلکیت کا نفاذ چاہتے ہیں، چاہے امن سے ہو یا بندوق سے۔ اور بریکٹ میں لکھیں کہ مسلک سے مراد وہابی-دیوبندی مکسچر جس میں پختون علاقوں کی زمانہ قبل از مسیح کی روایات بھی شامل ہوں وہ نافذ کی جائیں۔
اس ملک میں آج شریعت کا نام لینے والے شریعت نہیں دراصل مسلکیت کا نام لیتے ہیں۔ ہر ایک کے لیے شریعت ایک مختلف اصطلاح ہے۔ جیسے آئن اسٹائن کی تھیوری میں وقت ایک اضافی (ریلیٹو) چیز بن جاتی ہے ایسے ہی شریعت ان کے لیے ہے۔
انہوں نے اور ان جیسے سینکڑوں نے صدیوں سے عوام کو اس فریب میں ڈالا ہوا ہے کہ اسلام "دین" ہے۔اسلام کو سیاست میں لا کر انہوں نے اسلام کے نام کو ذلیل کر ڈالا۔ اللہ تو شوری بینہم کہہ کر خاموش ہو گیا آگے یہ اس کی جیسے مرضی تشریح کر لیں۔ نبی ﷺ نے تو میرے بعد خلیفہ قریش میں سے ہو گا کہہ کر سکوت کیا، یہ چاہے خلافت نافذ کرتے پھریں یا امامت۔ آخر اللہ کے لیے کیا مشکل تھا کہ وہ وراثت کے قوانین تو اتنی تفصیل سے بتاتا ہے "خلافت" کے قوانین کی بات آئے تو چپ؟ اگر اللہ نے ان کے والا "دین" ہی بنانا تھا تو سیاست و حکومت پر باہم دست و گریبان ہونے کے لیے کیوں چھوڑ دیا؟ یہ آج بھی "دین" کے نفاذ کے نام پر بادشاہتیں زندہ کرنا چاہتے ہیں۔
پتا نہیں کونسا "دین" ہے، اور کونسی "شریعت" ہے؟