محمدعمرفاروق
محفلین
لیکن آپ ڈائریکٹر نہیں ہیں اسلئے جو مرضی کہہ لیںپھر تو ٹھیک ہے
ویسے تو مجھے اس ڈائریکٹر کے اس اجازت دینے کے عمل پر بھی اعتراض ہے۔ پر خیر ہم کیا کرسکتے ہیں
لیکن آپ ڈائریکٹر نہیں ہیں اسلئے جو مرضی کہہ لیںپھر تو ٹھیک ہے
ویسے تو مجھے اس ڈائریکٹر کے اس اجازت دینے کے عمل پر بھی اعتراض ہے۔ پر خیر ہم کیا کرسکتے ہیں
انیس الرحمن بھائی واقعی کچھ اچھی خوشگوار تاثر چھوڑنے والی تصاویر بھی اسی دھاگے میں شئیر کردیں تو بہت مناسب ہوگا۔ ورنہ جنہوں نے یہ لائبریری نہیں دیکھی ہوئی وہ ان تصاویر سے ناخوشگوار تاثر لے کر کہیں اس کا خیال ہی دل سے نہ نکال دیں اور ایک اچھی لائبریری سے مستفید ہونے سے محروم رہ جائیں۔اتنی اچھی لائبریری ہے
کیوں نہ اپ اس کی کچھ اچھی تصاویر بھی شائع کریں تو دلی سکون ہوگا
عزیز آباد 9 نمبر؟اپکے گھر کے قریب ہی ایک لائبریری ہے یعنی عزیزاباد نمبر 9 میں جب عبدالستار کی بلدیہ میں مئیر شپ تھی تو بہت اچھی چھوٹی چھوٹی لائبریریز بنوائیں تھی
ایک چھوٹی سی تیموریہ میں بھی ہے
عزیز آباد 9 نمبر؟
میں بھی عزیز آباد ہی کا رہنے والا ہوں لیکن مجھے آج تک یہ نہیں معلوم ہوا کہ عزیز آباد نو نمبر بھی ہے۔۔۔ ہم تو 9 نمبر کو دستگیر کہتے سنتے آئے تھے۔ کیا دستگیر کے علاوہ عزیز آباد کا بھی کوئی 9 نمبر ہے؟
عزیز آباد آٹھ نمبر کے بعد ساڑھے آٹھ نمبر کی چورنگی آ جاتی ہے اور اس کے بعد دستگیر 9 نمبر۔
موضوع سے ہٹنے پر معذرت انیس بھائی۔
میں نے آپ سے کسی لائبریری کا راستہ تو پوچھا ہی نہیں تھا، ہمت علی بھائی۔۔۔۔ بلکہ واقعی حیرت سے استفسار کیا تھا کہ کیا کوئی عزیز آباد 9 نمبر بھی ہے کیونکہ بچپن سے آج تک عزیز آباد 8 نمبر کے بعد دستگیر 9 نمبر ہی سنا تھا۔جب اپ جانتے ہیں کہ لائبریری کہاں ہے تو کیا فرق پڑتا ہے کہ دستگیر نو نہیں یا عزیزاباد نو؟
ابھی آپ کہہ رہے تھے کہ ڈائریکٹر کو بھی تصاویر شائع کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی اور ابھی کہہ رہے ہیں کہ اور تصاویر شائع کی جائیں۔ اور ہاں اس دھاگے میں سماجی رہنماؤں کا قتل کا ذکر کہاں سے آ گیا؟
عزیز آباد 9 نمبر؟
میں بھی عزیز آباد ہی کا رہنے والا ہوں لیکن مجھے آج تک یہ نہیں معلوم ہوا کہ عزیز آباد نو نمبر بھی ہے۔۔۔ ہم تو 9 نمبر کو دستگیر کہتے سنتے آئے تھے۔ کیا دستگیر کے علاوہ عزیز آباد کا بھی کوئی 9 نمبر ہے؟
عزیز آباد آٹھ نمبر کے بعد ساڑھے آٹھ نمبر کی چورنگی آ جاتی ہے اور اس کے بعد دستگیر 9 نمبر۔
موضوع سے ہٹنے پر معذرت انیس بھائی۔
بھووووووووووووووووت بھاگو یہاں سے
آپ کو کیا ہوااااااااا؟؟؟؟
بھوت بنگلہ دیکھ لیا گرنیڈ پھینک کر نکلنا ہے جلدی سے
لے۔۔۔ ۔بھوت پر گرنیڈ کیا اثر کرے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
منتر کرتا ہے تو گرنیڈ کیوں نہیں کرے گا یاد آیا کراچی کی سڑکوں پلوں پر بابوں کے ایڈ جو لکھے ہیں ہماری رہائش کے سامنے کو برج تھا نا وہ ملینئیم ٹاور والا بہت فنی ایڈ تھے اس پر لکھے
ہاہاہہا یار پتا نہیں کون لوگ ہیں ایسا لگتا ہے سارے کراچی کو جادو ٹونا کالا علم سفلی کاٹ پلٹ من پسند شادی گھریلو ناچاقی (اور جنسی بیماریاں) لگی ہوئی ہیں۔۔۔ ۔ ہندو نام کے اشتہار اس قدر لکھے ہوتے ہیں کہ حد نہیں۔ حتیٰ کہ ہمارے گھر کے سامنے والی دیواروں تک تو نہیں چھوڑا عامل رمیش بابو یہاں بھی آگئے۔۔۔ اتنی بڑی مارکیٹنگ کہ چپے چپے پر عامل جادوگر۔۔۔ اس پر کہیں کہیں مٹا کر لکھ دیا جاتا ہے "جادو حرام۔۔۔ حکومتِ سندھ"۔۔۔ ۔
میرا بس چلے تو ان عاملوں کو الٹا لٹکا کر اتنے کوڑے ماروں کہ کوڑا ہی ٹوٹ جائے۔۔۔ ۔