لیجئے سچ حاضر ہے!

arifkarim

معطل
11 استمبر 2001 کو کیا ہوا تھا؟ کیا اسامہ بن لادن زندہ ہے؟عراق پر حملہ کیوں کیا گیا؟ اس وقت اور کونسے مزید ممالک امریکہ کی ہٹ لسٹ پر ہیں؟ ان سوالوں کا جواب پانے کیلئے دیکھئے :
Loose Change Final Cut:
http://www.loosechange911.com/finalcut/

نوٹ: یہ فلم ڈی وی ڈی کوالٹی میں بھی دستیاب ہے۔ اگر آپ کے دل میں تھوڑی سی بھی سچ کی جانچ پڑتال کرنے کا شوق ہے۔ تو یہ فلم دیکھنا نا بھولیے:music:

اپڈیٹ: اسمیں یہ بھی تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ 9/11 کی سازش میں پاکستانی آئی ایس آئی کا کتنا ہاتھ ہے :) خاص کر جنرل محمود کا!
 
طالوت

محفلین
اسے اگر اردو میں پیش کر دیا جائے تو اور بھی مفید ہو سکتی ہے ۔۔ شاید کوئی میڈیا سیل اس طرف توجہ دے
وسلام
 
ابوشامل

محفلین
اسے اگر اردو میں پیش کر دیا جائے تو اور بھی مفید ہو سکتی ہے ۔۔ شاید کوئی میڈیا سیل اس طرف توجہ دے
وسلام
Loose Change کا آخری ورژن (فائنل کٹ سے قبل والا) "کھوٹے سکے" کے نام سے جیو نیوز پر گزشتہ سال 11 ستمبر کو دکھائی گئی تھی، اور شاید اس سال بھی۔ یہ ڈی وی ڈی کی صورت میں کراچی کی مختلف سی ڈی شاپس پر بھی دستیاب ہے اور غالباً دیگر شہروں میں بھی ملتی ہوگی۔ دیکھنے لائق ڈاکیومنٹری ہے۔
اب اس کا فائنل کٹ تو دیکھنا ہی پڑے گا۔
 
شامل بھائی یہ ذرا انکٹ ورژن تو دیکھیں۔ کیسی مٹی پلیت کی ہے پاکستان کی! ہماری آئی ایس آئی کے چیف 9/11 کو امریکہ میں ٹی پارٹی کر رہے تھے :mrgreen:
 
ابوشامل

محفلین
شامل بھائی یہ ذرا انکٹ ورژن تو دیکھیں۔ کیسی مٹی پلیت کی ہے پاکستان کی! ہماری آئی ایس آئی کے چیف 9/11 کو امریکہ میں ٹی پارٹی کر رہے تھے :mrgreen:
کوشش کروں گا "فائنل کٹ" مل جائے۔
ویسے ایک تصحیح کردوں اردو میں "پلیت" نہیں بلکہ "پلید" ہوتا ہے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
کوشش کروں گا "فائنل کٹ" مل جائے۔
ویسے ایک تصحیح کردوں اردو میں "پلیت" نہیں بلکہ "پلید" ہوتا ہے۔
ہاں پلیت پنجابی میں کہتے ہیں۔
ویسے یہ ڈاکیومنٹری میں دیکھ چکا ہوں۔ خیر انگریزوں کی بنائی ہوئی کافی ڈاکیومنٹریز دیکھی ہیں میں نے۔ ان میں سے کچھ نیشنل جیوگرافک پر بھی چل چکی ہیں۔ پاکستانیوں اور مسلمانوں کے پیچھے تو ہاتھ دھو کر پڑے ہیں۔ یہ سب۔
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
سدا خوش رہیں آمین
کبھی کبھی ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا اور ہم دشمن کے کے عزاٰیم کی تکمیل میں مدد گار ہو رہے ہوتے ہیں ،
سب دھندا ہے
مگر گندا ہے
نایاب
 
Top