عائشہ عزیز
لائبریرین
تو اب فہیم بھیا کی باری ہے ناںاور نہیں تو کیا گول گپے وہ بھی ڈھیر سارے پانی کے ساتھ
اور املی تو وہ گول گپوں کے پانی میں استعمال ہوگئی
شکریہ
تو اب فہیم بھیا کی باری ہے ناںاور نہیں تو کیا گول گپے وہ بھی ڈھیر سارے پانی کے ساتھ
اور املی تو وہ گول گپوں کے پانی میں استعمال ہوگئی
شکریہ
چیونگم چبا رہا ہوں۔ تمہارے حصے کا چیونگم پڑا ہے۔وہ تو کھانے ہی ہیں۔
لیکن اب آپ کو مجھے کچھ کھلانا پڑے گا بھیا کم از کم اپنے حصے کا ہی رکھ لیتے کہ چلو میں نہیں کھاتا میری چھوٹی بہنا کھا لے گی
لائیں دے بھیا ؟چیونگم چبا رہا ہوں۔ تمہارے حصے کا چیونگم پڑا ہے۔
چیونگم کھاؤ گی تو ببل بھی بناؤ گی۔ اور جو ببل بناؤ گی وہ ناک پر چپک جائے گی۔ اس لئے رہنے دو۔لائیں دے بھیا ؟
نہیں چپکے گی ناں بھیااااچیونگم کھاؤ گی تو ببل بھی بناؤ گی۔ اور جو ببل بناؤ گی وہ ناک پر چپک جائے گی۔ اس لئے رہنے دو۔
تھینک یو بھیازبردست بہت خوب
کیوں بھلا ؟نہیں چپکے گی ناں بھیاااا
بھیااااااااکیوں بھلا ؟
مجھے تو لگتا ہے کہ پہلے سے چپکی ہوئی ہے۔ وہ دیکھو مانو بلی کی ناک سرخ نظر آرہی ہے۔
ای میل چیک کرو۔ پہنچ گئی ہوگی۔بھیاااااااا
نہ دینے کے بہانے ہیں پتا لگ گیا مجھے بچو !!!
کوئی نہیں پہنچی بھیاای میل چیک کرو۔ پہنچ گئی ہوگی۔
وہ چیونگم کہیں راستے میں ہی چپک گئی ہوگی۔کوئی نہیں پہنچی بھیا
اچھا آپ کھا لیں بھیا آپ کو چیونگم بہت پسند ہے ؟
ہاں جی بھیا آپ بھی آ جائیںاچھا تو یہاں پہ پارٹی ہو رہی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہاں جی بھیا آپ بھی آ جائیں