لیجئے ہم چائے پینے آگئے۔ اجی حیران نہ ہوں ہم بن بلائے مہمان نہیں

شمشاد

لائبریرین
images
 
شمشاد بھائی اس چائے خانے میں ایک میز میرےلئے مستقل ریزرو کروا دیں

ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟ اس عمر میں؟؟ :)

چنگا اے نا، ایس عمرے بندہ دھیاں نونہاں وچ بیٹھا انج وی سوہنا لگدا اے۔
(اچھا ہے نا، اس عمر میں انسان بہو بیٹیوں میں بیٹھا ویسے بھی جچتا ہے)
 
Top