حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میں لیلۃ القدر پاؤں تو اس میں کیا پڑھوں؟ آپ نے فرمایا یہ پڑھ لیا کرو: اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيِْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ (ترمذی:۳۵۱۳)