لینڈ روور کنوئیں میں

عثمان

محفلین
ویسے ہے تو معجزہ۔
کنویں کی چوڑائی بھی زیادہ نہیں ہے۔ہوسکتا ہے ڈائر یکٹ نیچے نہ گئی ہو کنویں کی دیواروں سے رگڑ کھاتی ہوئی گرنے سے بھی اس کے گرنے کی رفتار کم رہی ہو۔
ہاں یہ بھی امکان ہے۔ لیکن اگر سائیڈ سے بھی ٹکرائی تو ڈرائیور کے جسم پر کچھ نہ کچھ چوٹیں ہونی چاہیں تھیں۔ لیکن یہاں تو وہ بس ماتھے پر پٹی لگائی بیٹھا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
بلکل ٹھیک فرمایا جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
ممکن ہے اندرونی چوٹ زیادہ لگی ہو ۔
 
Top