نبیل بھائی آپ نے جو فونٹس کی ینسٹالیشن فائل بنائی ہے ۔ وہ صرف ونڈوز کیلیئے ہے ۔ کیا آپ تمام فونٹس کو انسٹالر کی بجائے سمپل زپ فائل میں اپ لوڈ کر سکتے ہیں ۔ ٹھیک ہے وقاص، میں یہ تمام فونٹ تمہیں بھیج دوں گا۔