آہ گنوم... کبھی یہ بھی اردو ہوگا..
نئے سرے سے کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی.. پرانی پو فائل کو نئی پو فائل سے پو ایڈٹ میں اپڈیٹ کردیا جاتا ہے.مکی بھائی اگر کسی اطلاقیہ کے ورژن x کا ترجمہ موجود ہو اور اس اطلاقیہ کے نئے ورژن y میں پرانا ترجمہ شامل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ یا سارا ترجمہ نئے ورژن کے لیے دوبارہ کرنا ہوگا؟