ابنِ حرم
محفلین
میں نے اپنے کمپیوٹر میں لینکس منٹ انسٹال کی ہے اور انسٹال کرتے وقت دو پارٹیشنز بنائی تھیں۔ ایک پارٹیشن لینکس کی فائیلز کے لیے اور دوسری عام استعمال کے لیے۔ لیکن اب ایک مسلہ ہو گیا ہے اور مسلہ یہ ہے کہ جب بھی میں عام استعمال والی پارٹیشن کو اوپن کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ اوپن نہیں ہوتی اور ایک پیغام آتا ہے can't mount file unable to mount location جب کہ دوسری پارٹیشن جو لینکس کی فائیلز کے لیے بنائی تھی اُس کو اوپن کرنے سے وہ اوپن ہو جاتی ہے۔
اس مسلے کا حل بتا دیں۔ شکریہ