دوست
محفلین
عزیزان من آج ہم نے بڑی کام کی شےء ڈھونڈی ہے۔
محفل کے گراں قدر رکن اور پاک نستعلیق کے خالق جناب محسن حجازی نے ایک بار محفل پر ہی لینکس میں فونٹ ہنٹنگ کے بارے میں ذکر کیا تھا کہ طےشدہ طور پر فعال نہیں ہوتی کرنا پڑتی ہے چونکہ یہ ملکیتی اور پیٹنٹ شدہ چیز ہے۔ اسی وجہ سے ہمیں لینکس پر فونٹ اس معیار کے نظر نہیں آتے تھے جس معیار کے ونڈوز پر تھے۔ آخر کار ہمیں آج ایک حل مل ہی گیا سوچا آپ سے شئیر کرتے چلے جائیں۔
اس ربط پر چلے جائیں۔
دی گئی فائل کو ہدایت کے مطابق اتار کر اپنے ہوم فولڈرمیں نام بدل کر رکھھ دیں۔ خروج کرکے دوبارہ داخل ہوں اور کمال دیکھیں آپ کو فونٹس کی پیشکش میں واضح فرق نظر آئے گا یہ ہِنٹنگ کی وجہ سے ہے۔
اصل میں ہنڈنگ سے فونٹ تھوڑا سا موٹا نظر آتا ہے (کم از کم لینکس پر) جس سے اس کی خوبصورتی بڑھ جاتی ہے۔
لینکس استعمال کرتے رہیں اور موج کرتے رہیں۔
وسلام