لینکس ٹرمینل

جیسبادی

محفلین
اگر آپ کو لینکس سے تھوڑا کھیلنا ہے اور آپ کے پاس ایسا کوئی کمپوٹر نہیں، تو no machine سے ونڈوز کیلئے کلائنٹ لاد سکتے ہو، چار میگابائٹ۔ یہ لوگ آپ کو سات دن کیلئے اپنی لینکس مشین پر کھاتہ دیں گے۔ آپ انٹرنیٹ پر ان کے کمپوٹر پر کام کر سکتے ہو، پوری گرافکس کے ساتھ۔

اس کا اصل مقصد remote desktop access ہے۔ آپ اپنے دفتر سے اپنے گھر کا لینکس کمپوٹر کھول سکتے ہو۔
 

جیسبادی

محفلین
اگر آپ لینکس پر اپنا ایسا "سرور" (کوئی server کا ترجمہ بتائے) چلانا چاہتے ہو تو FreeNX کے نام سے nomachine کا ہی سرور دستیاب ہے۔ اس کیلئے آپ freeNX اور اپنی ڈسٹرو کا نام گوگل کرو تو پیکج مل جائے گا۔ جو سرور nomachine کی سائٹ پر ہے، وہ تجربہ کرنے کیلئے ہے صرف۔ کلائنٹ البتہ nomachine کا ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
knoppix کی لائیو CD پر، freeNX سرور پہلے سے نصب ہوتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ کافی نئی معلومات ہیں جیسبادی بھائی۔ کیا کوئی نیا پروگرام بھی انسٹال کر سکتے ہیں؟
 
Top